وہ سوۓ لالہ زار پھرتے ہیں ۔ترے دن اے بہار پھرتے ہیں